11 اپریل 2017 - 17:20
ايران جوہري معاہدے كے نفاذ كو يقيني بنائيں گے: جرمن سفير

ايران ميں تعينات جرمن سفير نے جوہري معاہدے كے نفاذ كے ليے اپنے ملك كي بھرپور كوششوں كا ذكر كرتے ہوئے كہا كہ ہم اس منصوبے پرعمل درآمد يقيني بنائيں گے.

ايران ميں تعينات جرمن سفير نے جوہري معاہدے كے نفاذ كے ليے اپنے ملك كي بھرپور كوششوں كا ذكر كرتے ہوئے كہا كہ ہم اس منصوبے پرعمل درآمد يقيني بنائيں گے.

يہ بات 'ميكائيل كلود برشتولد' نے تہران ميں ايران اور جرمني كے پارليماني دوستي گروپ كے سربراہ 'حسينعلي اميري خامكاني' كے ساتھ كي ملاقات كے موقع ارنا كے نمائندے كے ساتھ گفتگو كرتے ہوئے كہي.

انہوں نے كہا كہ ہم ان ممالك كہ جوہري معاہدے كے نفاذ پر اظہار شك كرتے ہيں مثبت اثر پڑيں گے.

جرمن سفير نے ايران اور جرمن كے درميان موجودہ تعاون كي اچھي صلاحيتوں كا ذكر كرتے ہوئے كہا كہ اور دونوں ممالك كے درميان نقل و حمل اور تعليمي شعبوں ميں نئي ٹيكنالوجي كے تبادلے كرنے كاخير مقدم كيا.

اميري خامكاني نے اس ملاقات پرخوشي كا اظہار كرتے ہوئےكہا كہ ايران اور جرمن كے مابين مختلف تعلقات بالخصوص تعليمي ،سياحتي ،اقتصادي ،بينكاري شعبوں ميں اچھي فضا قائم ہوئي ہے اور اس حوالے سے دونوں ممالك كے حكام كو مشتركہ معاہدوں كے ليے موجودہ اچھي صلاحيتوں كو استعمال كرنا چاہيے.

انہوں نے جوہري معاہدے كي حمايت كے حوالے سے جرمن حكام كے واضح موقف كا شكريہ ادا كرتے ہوئے كہا كہ دونوں ممالك عالمي جوہري معاہدے كے نفاذ كے ليے باہمي تعاون كو توسيع دينے پرناگزير ہيں اور اس حوالے سےبعض ممالك كو اس معاہدے كي فريقين كي كوششوں كو تباہ كرنے كي اجازت نہيں ديني چاہيے.

اس موقع ميں ايران اور جرمني كے پارليماني دوستي گروپ كے دوسري ركن ايراني خاتون 'سميه محمودي' نے دونوں ممالك كے درميان خواتين كے امور كے شعبہ ميں باہمي تعاون كو فروغ دينے كي ضرورت پرزور ديا.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲